ابنا: ماہ رمضان میں باہمی طور پر افطار ان کی جملہ رسومات میں سے ہے۔ انواع و اقسام کی سرگرمیاں عمومی جگہوں اور مساجد میں ان کا معمول ہے۔ اور لوگ اپنے روزمرہ امور کی انجام دہی کے ساتھ ساتھ اللہ کی عبادت اور قرآن کی تلاوت بھی انجام دیتے ہیں۔ دینی کلاسیں اور کنفرانسیں اس مہینہ میں معمولا تراویوں کے بعد منعقد ہوتی ہیں۔ان کی افطار میں غذائیں چاول، گوشت، دودھ اور عرق انار وغیرہ ہے۔ کھیتی باڑی کا کام ماہ رمضان میں عام طور پر معطل ہو جاتا ہے لیکن کارخانے اور دفاتر معمول کے مطابق کھلے رہتے ہیں۔ البتہ کاموں میں تھوڑی تخفیف ہو جاتی ہے۔
.......
/169